16 May 2019 - 22:52
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440399
فونت
پیغمبر اسلام کی شریکہ حیات حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کے یوم وفات کی مناسبت سے تہران میں خواتین کا مقام کے زیر عنواں ایک کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پیغمبر اسلام کی شریکہ حیات حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کے یوم وفات کی مناسبت سے تہران میں خواتین کا مقام کے زیر عنواں ایک کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ۔

اس کانفرنس میں ایرانی خواتین سمیت مختلف غیر ایرانی منجہلہ شام، یمن اور افغانستان کی خواتین نے بھی شرکت کی۔

اس نشست کا اہتمام جمعرات کے روز کیا گیا جس میں حضرت خدیجہ س کی سیرت و کردار پر روشنی ڈالی گئی۔

اس کانفرنس سے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی بیٹی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کی راہ و روش مختلف عالمی مسائل سے مسلمان خواتین کی نجات کی راہ ہے ۔

انہوں نے کہا کہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی جانثار شریکہ حیات کی حیثیت سےحضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا عالم اسلام کی اعلی مقام شخصیت کی مالک ہیں اور تمام مسلمانوں

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں