رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے ترجمان بہروز کمالوندی نے ایرانی شہر نظنز میں واقع جوہری ری ایکٹر کے کمپلیکلس "احمدی روشن" میں صحافیوں کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ ایران نے 3 اعشاریہ 67 فیصد یورونیم پیداواری کی مقدار کو چار گنا افزودہ کر دیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کیجانب سے یورونیم افزودگی کی مقدار کو چار گنا اضافہ کرنے کا جوہری معاہدے کے دوسرے فریقین کیلئے ایک واضح پیغام ہے کہ ایران ان ہی سینٹری فیوجوں سے اپنی پیداواری صلاحیت کو بڑھا سکتا ہے۔
انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ہم اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری شعبے کے ماہرین کی صلاحیتوں کے بھروسے پر ہم مختصر عرصے میں اپنی یورونیم کی پیداواری کو 300 کلوگرام تک اضافہ کرسکیں گے۔
ایران کے جوہری ادارے کے ترجمان نے کہا کہ اگر یوریی فریقین چاہتے ہیں کہ ایران اپنی یورونیم کو جوہری معاہدے کے مقررہ مقدار کے مطابق افزودہ کرے ان کو ایران جوہری معاہدے کے تحفظ کیلئے مناسب اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔
۵۶ اسپشل قرآء کے درمیان مقابلہ
۵۶ اسپشل قرآء کے درمیان مقابلہ
ھندوستان میں مقابلہ حفظ قرآن و حدیث
برطانیہ میں اسلامو فوبیا، باحجاب طالبہ پر بہیمانہ تشدد
ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج
امریکہ، سعودیہ، امارات اور صدام حسین کی باقیات، عراق کو متزلزل کرنے کے درپہ ہیں
تیونس میں 70 ویں قرآنی مقابلوں کا آغاز
اسلام اوردیگرادیان میں فراوان مشترکات موجود ہیں / دنیا کا پورا نظام صلح و دوستی پر قائم ہے
امام علی نے فرمایا: خوف خدا، قران کریم پرعمل، قناعت اور قیامت کی آمادگی تقوے کی چار بنیادیں ہیں / خوف خدا نہ رکھنے والا عالم دین، دائرہ علم سے باہر ہے
یونیورسٹیز کے تعلیمی نظام سے شیخ طوسی اور آخوند خراسانی جیسی شخصیتیں نہیں تربیت پاسکتیں / ڈیگری اور مارکشیٹ کیلئے پڑھنے والے ملّا نہیں بن سکتے
وزارت خارجہ فلسطین: عالمی برادری اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے
سیدعمار الحکیم: قبائل نے فتنوں کا راستہ بند کردیا
صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ اور خرم آباد کے امام جمعہ کا تقرر
جارجیا میں «تکفیری افکار روکنے میں اسلامی تعلیمات کا کردار» کانفرنس کا انعقاد
تیونس میں 70 ویں قرآنی مقابلوں کا آغاز
یونیورسٹیز کے تعلیمی نظام سے شیخ طوسی اور آخوند خراسانی جیسی شخصیتیں نہیں تربیت پاسکتیں / ڈیگری اور مارکشیٹ کیلئے پڑھنے والے ملّا نہیں بن سکتے
امام علی نے فرمایا: خوف خدا، قران کریم پرعمل، قناعت اور قیامت کی آمادگی تقوے کی چار بنیادیں ہیں / خوف خدا نہ رکھنے والا عالم دین، دائرہ علم سے باہر ہے
اسلام اوردیگرادیان میں فراوان مشترکات موجود ہیں / دنیا کا پورا نظام صلح و دوستی پر قائم ہے
قرآن سے تمسک، اسلامی اتحاد ہر خطرہ سے محفوظ رہے گا | قران تجلی کی صورت مگر بارش تجافی کی صورت نازل ہوئی
نوجوانوں کو شدت پسندی کا درس دینے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے