
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے یوم القدس“ کے سلسلہ میں جامعہ رضویہ میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبلہ اوّل پر یہودیوں کا قبضہ امت مسلمہ کی غیرت کیلئے چیلنج ہے۔ مسلم حکمران مظلوم و محکوم فلسطینیوں کیلئے مشترکہ آواز اٹھائیں۔ اسرائیل فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی کر رہا ہے۔
انہوں نے یبان کیا کہ اقوام متحدہ مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ فلسطین کی آزادی کیلئے جنگ لڑنے والے فلسطینی فریڈم فائیٹرز امت مسلمہ کے ہیروز ہیں۔
اسرائیل ایک ناجائز اور دہشت گرد ریاست ہے۔ پاکستان کے مسلمان مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں۔ امت مسلمہ کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے۔ قبلہ اوّل کی آذادی کے لئے وحدت امت ضروری ہے۔
صاحبزادہ حامد رضا نے مزید کہا کہ فوج نے اپنے افسروں کو عبرت ناک سزا دے کر خود احتسابی کی بڑی مثال قائم کی ہے۔ محسن داوڑ اور علی وزیر بھارت کی زبان بول رہے ہیں۔ ریاست مخالف بیانیہ نہیں چل سکتا۔ پی ٹی ایم تعصب پھیلا کر ملک کا امن تباہ کرنا چاہتی ہے۔
قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔ فوج اور عوام کا رشتہ کمزور نہیں کیا جا سکتا۔ پاک فوج نے قبائلیوں کو دہشت گردوں سے نجات دلانے کے لئے بے مثال قربانیاں دی ہیں۔ امریکہ، بھارت اور اسرائیل پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں۔ اس وقت ملک کو قومی یکجہتی کی ضرورت ہے۔
۵۶ اسپشل قرآء کے درمیان مقابلہ
۵۶ اسپشل قرآء کے درمیان مقابلہ
ھندوستان میں مقابلہ حفظ قرآن و حدیث
برطانیہ میں اسلامو فوبیا، باحجاب طالبہ پر بہیمانہ تشدد
ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج
امریکہ، سعودیہ، امارات اور صدام حسین کی باقیات، عراق کو متزلزل کرنے کے درپہ ہیں
تیونس میں 70 ویں قرآنی مقابلوں کا آغاز
اسلام اوردیگرادیان میں فراوان مشترکات موجود ہیں / دنیا کا پورا نظام صلح و دوستی پر قائم ہے
امام علی نے فرمایا: خوف خدا، قران کریم پرعمل، قناعت اور قیامت کی آمادگی تقوے کی چار بنیادیں ہیں / خوف خدا نہ رکھنے والا عالم دین، دائرہ علم سے باہر ہے
یونیورسٹیز کے تعلیمی نظام سے شیخ طوسی اور آخوند خراسانی جیسی شخصیتیں نہیں تربیت پاسکتیں / ڈیگری اور مارکشیٹ کیلئے پڑھنے والے ملّا نہیں بن سکتے
وزارت خارجہ فلسطین: عالمی برادری اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے
سیدعمار الحکیم: قبائل نے فتنوں کا راستہ بند کردیا
صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ اور خرم آباد کے امام جمعہ کا تقرر
جارجیا میں «تکفیری افکار روکنے میں اسلامی تعلیمات کا کردار» کانفرنس کا انعقاد
یونیورسٹیز کے تعلیمی نظام سے شیخ طوسی اور آخوند خراسانی جیسی شخصیتیں نہیں تربیت پاسکتیں / ڈیگری اور مارکشیٹ کیلئے پڑھنے والے ملّا نہیں بن سکتے
امام علی نے فرمایا: خوف خدا، قران کریم پرعمل، قناعت اور قیامت کی آمادگی تقوے کی چار بنیادیں ہیں / خوف خدا نہ رکھنے والا عالم دین، دائرہ علم سے باہر ہے
تیونس میں 70 ویں قرآنی مقابلوں کا آغاز
اسلام اوردیگرادیان میں فراوان مشترکات موجود ہیں / دنیا کا پورا نظام صلح و دوستی پر قائم ہے
قرآن سے تمسک، اسلامی اتحاد ہر خطرہ سے محفوظ رہے گا | قران تجلی کی صورت مگر بارش تجافی کی صورت نازل ہوئی
نوجوانوں کو شدت پسندی کا درس دینے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے