محمد عبد السلام :

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق انصار اللہ کے ترجمان نے محمد عبد السلام نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے ان اقدامات کے ذریعے دنیا والوں کے سامنے اپنے مجرمانہ اور گھناؤنے چہرے کو مزید آشکارا کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سعودی اتحاد نے عید کے روز بھی یمن کے صوبے ضالع پر حملہ کیا جس میں تین یمنی شہری شہید ہوئے جبکہ صوبہ حجہ کے علاقے عبس میں ایک خاتون اور بچہ شدید زخمی ہوئے جن کی حالت تشویشناک ہے۔
دوسری جانب یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوبی سعودی عرب کے علاقے نجران میں حملہ کر کے سعودی اتحاد کے دو سو فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پچھلے تین روز کے دوران یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے نجران کے علاقے میں سعودی فوجی اتحاد کے بیس ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
۵۶ اسپشل قرآء کے درمیان مقابلہ
۵۶ اسپشل قرآء کے درمیان مقابلہ
ھندوستان میں مقابلہ حفظ قرآن و حدیث
برطانیہ میں اسلامو فوبیا، باحجاب طالبہ پر بہیمانہ تشدد
ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج
امریکہ، سعودیہ، امارات اور صدام حسین کی باقیات، عراق کو متزلزل کرنے کے درپہ ہیں
تیونس میں 70 ویں قرآنی مقابلوں کا آغاز
اسلام اوردیگرادیان میں فراوان مشترکات موجود ہیں / دنیا کا پورا نظام صلح و دوستی پر قائم ہے
امام علی نے فرمایا: خوف خدا، قران کریم پرعمل، قناعت اور قیامت کی آمادگی تقوے کی چار بنیادیں ہیں / خوف خدا نہ رکھنے والا عالم دین، دائرہ علم سے باہر ہے
یونیورسٹیز کے تعلیمی نظام سے شیخ طوسی اور آخوند خراسانی جیسی شخصیتیں نہیں تربیت پاسکتیں / ڈیگری اور مارکشیٹ کیلئے پڑھنے والے ملّا نہیں بن سکتے
کشمیر میں 4 ماہ میں 38 کشمیری جاں بحق 853 زخمی
تصویری رپورٹ: مدرسہ امام جعفر صادق(ع) جونپور میں نئے ٹرم کا آغاز
مدرسہ امام جعفر صادق(ع) جونپور میں نئے ٹرم کا آغاز
اتحاد و اتفاق وقت کی ضرورت نہیں، دین کی ضروریات میں سے ہیں
وزارت خارجہ فلسطین: عالمی برادری اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے
سیدعمار الحکیم: قبائل نے فتنوں کا راستہ بند کردیا
عراقی وزیر اعظم کو وطن سے وفا کی سزا دی گئی
صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ اور خرم آباد کے امام جمعہ کا تقرر
علامہ سید صفدر حسین نجفی کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی
جارجیا میں «تکفیری افکار روکنے میں اسلامی تعلیمات کا کردار» کانفرنس کا انعقاد