07 June 2019 - 18:38
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440544
فونت
«سیده زکیه نصرالله» حزب اللہ لبنان کے سربراہ حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ کی خواہر گرامی کا آج صبح انتقال ہو گیا ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنانی ذرایع ابلاغ نے حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ کی خواہر گرامی کے انتقال کی خبر میں لکھا ہے : «سیده زکیه عبدالکریم نصرالله»، «مرحوم عباس علی کرنیب» کی اہلیہ بیروت کے وقت کے مطابق ۱۷ بجے «روضة الشهیدین» قبرستان میں دفن کیا جائے گا ۔

مرحوم عباس علی کرنیب نصر اللہ خاندان کے داماد تقریبا پانچ برس پہلے برین ہمرج کی وجہ سے اس دار فانی کو الوداع کر چکے تھے ۔

«زکیه نصرالله» معروف به ام‌حمزه کی سیوم کی مجلس آج دس بجے صبح ان کے تدفین سے پہلے مبطقہ الغبیری کے حسینیه روضة الشهیدین میں منعقد ہے ۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں