08 June 2019 - 13:36
News ID: 440554
فونت
امریکی صدر ٹرمپ کی آئرلینڈ آمد پر ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کے دورہ برطانیہ اور دورہ آئرلینڈ کے موقع پر ان ممالک کی فضا گو ٹرمپ گو کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی۔

امریکی صدر ٹرمپ کی آئرلینڈ آمد پر ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

بارش کے باوجود دارالحکومت ڈبلن کی سڑکوں پر ہزاروں افراد نے مارچ کیااور ٹرمپ کی پالیسیوں پر احتجاج کیا۔

ڈبلن ہی میں ٹرمپ کا مذاق اڑاتا غبارہ بھی فضا میں بلند کیا گیا جس کے ساتھ شرکا نے تصاویر بھی بنوائیں۔

ٹرمپ دورہ برطانیہ کے بعد آئرلینڈ پہنچے قبل ازیں امریکی صدر کے دورہ لندن کے موقع پر بھی تاریخی ٹریفالگر اسکوائر پر ہزاروں لوگوں نے امریکی صدر کے خلاف مظاہرے کیے تھے۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬