11 June 2019 - 12:47
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440572
فونت
سفیر امام حسین علیہ السلام کے عنوان سے کانفرنس عراق کے شہر کوفہ میں منعقد ہوا ۔

رسا نیوز ایجنسی کے عالمی رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق سفیر امام حسین علیہ السلام کے عنوان سے نویں کانفرنس ۸ جون سے ۱۰ جون ۲۰۱۹ تک روضہ مطهر حضرت مسلم بن عقیل (علیه السلام) عراق کے شہر کوفہ میں منعقد ہوا ۔

مسجد کوفہ کے متولی سید محمد مجید موسوی نے اس کانفرنس کے سلسلہ میں بیان کیا : یہ کانفرنس تین روز تک جاری رہے گا ۔

اس کانفرنس کے ضمن میں مختلف پروگرام جیسے نشست تخصصی امام مھدی (عج) ، مقابلہ تالیف کتاب ، قصہ نگاری ، داستان نگاری اور مسلم بن عقیل (علیه السلام) کے عنوان سے تحقیق ، تصویری نمایش کا انعقاد اور عربی خطوط نویسی منعقد کیا گیا ۔

وزارت  اوقاف شیعہ کے سربراہ حجت الاسلام سید علاء موسوی ، تعلیم و تربیت وزارت کے سربراہ عبد علی سفیح اور مسجد کوفہ کے متولی سید محمد مجید موسوی نے کانفرنس میں تقریر کی ۔

کانفرنس کے اختمامی مراحل میں مولفین کتاب و سفیر امام حسین (ع) عالمی کانفرنس کے فعال افراد کی خدمت میں انعام تقسیم کیا گیا ۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬