‫‫کیٹیگری‬ :
11 June 2019 - 12:48
News ID: 440573
فونت
امام مهدی (عج) تخصصی نشست مختلف ممالک کے مفکرین و دانشندوں کی شرکت کے ساتھ عراق کے شہر کوفہ میں منعقد ہوا ۔

رسا نیوز ایجنسی کے عالمی رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق امام مهدی (عج الله تعالی فرجه الشریف) تخصصی نشست مختلف ممالک کے مفکرین و دانشندوں کی شرکت کے ساتھ مصلی بارگاه مطهر مسلم بن عقیل (علیه السلام) عراق کے شہر کوفہ میں منعقد ہوئی ۔

یہ نشست کوفہ یونیورسیٹی کے فقہ کالج کے استاد علی الخرسان اور دانشگاہ کوفہ میں اسلامی تفکر کے استاد  حیدر الاسدی کی صدارت میں منعقد ہوئی ۔

لبنان کے حجت الاسلام شیخ حسان سویدان نے « ظهور کی نشانی ، اصطلاح و روش شناسی » ، فرانس سے عبد علی سفیح «فلسفه انتظار» کے عنوان سے ، سعودی عرب سے مجتبی السادة « مهدویت تمدنی نکتہ نظر سے » کے عنوان سے ، عراق سے سید موسی تقی الخلخالی « ظهور کے زمانہ کے لئے آمادگی » ، عراق سے حجت الاسلام شیخ کاظم القره غولی « عقیدہ مہدویت کے اصول » کے عنوان سے ، عراق سے حجت الاسلام شیخ عمار البغدادی « مہدویت میں فطرت اور انحراف علت کا معالجہ » کے عنوان سے اس نشست میں تقاریر پیش کی گئی ۔

قابل ذکر ہے کہ یہ نشست سفیر امام حسین علیہ السلام کے عنوان سے نویں کانفرنس کے ساتھ عراق کے شہر کوفہ میں منعقد ہوا ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬