30 June 2019 - 13:01
News ID: 440694
فونت
آیت الله نجفی :
نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے وضاحت کی ہے کہ اس دنیا میں انسان کی انتہا الہی رضایت حاصل کرنا ہے اور یہ امور سیرہ اہل بہت علیہم السلام سے تمسک حاصل کرنے سے ہوتی ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کے نجف اشرف میں عالمی رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور عراق کے شیعوں کی ایک جماعت نجف اشرف میں حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی کے آفس میں ان سے ملاقات کی ۔

به گزارش خبرنگار بین الملل خبرگزاری رسا در نجف اشرف، جمعی از شیعیان عربستان و عراق با حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی از مراجع تقلید نجف اشرف دیدار کردند.

حضرت آیت الله نجفی نے اس ملاقات میں اہل بیت علیہم السلام کے راہ کی اہمیت کو ضروری جانا ہے کہ جو انسانی ہدایت و سلامتی و نجات کے لئے حقیقی راستہ ہے تاکید کی اور یبان کیا : اس دنیا میں انسان کی انتہا الہی حکم پر عمل کرنا اور خداوند عالم کی رضایت حاصل کرنا ہے اور یہ امور سیرہ اہل بہت علیہم السلام سے تمسک سے حاصل ہوتی ہے ۔

انہوں نے وضاحت کی : مومنوں کو چاہیئے کہ اہل بیت علیہم السلام سے اپنا رابطہ قوی کریں اور ان کی سیرت سے با خبر رہیں ۔

مرجع تقلید نے وضاحت کی : ہر انسان کے لئے واجب ہے کہ الہی رضایت کو حاصل کرے اور اپنے نفس پر کنٹرول رکھے ۔ مقدس مقامات کی زیارت بہترین موقع ہے کہ انسان اپنے رویہ کے بدلے اور اچھے رفتار کی طرف قدم بڑھائے اور برائی سے دوری اختیار کرتے ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬