02 July 2019 - 13:09
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440709
فونت
سرائیل کے روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ کے وزیر اپنے خطاب میں اسرائیلی فوجیوں سے غزہ پر دوبارہ قبضہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ کے وزیربٹسیل سموٹرج نےغزہ پر دوبارہ قبضہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ کے وزیر اپنے خطاب میں اسرائیلی فوجیوں سے غزہ پر دوبارہ قبضہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اس نے کہا کہ غزہ کا واحد حل اس پر دوبارہ قبضہ کرنا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ بعض عرب ممالک اپنی ذاتی مفاد کے حصول کے لئے اسلام و مسلمانوں کی عزت و اقتدار کو پامال کرنے کی ہر طرح کی کوشش میں مشغول ہے یہاں تک کہ فلسطین کی مظلوم عوام کے خلاف سازش کر کے اسرائیل کو فائدہ پہوچانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جس کے نتیجہ آج اسرائیل فلسطینوں پر ہر طرح سے ظلم کر رہی ہے ۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں