13 July 2019 - 13:03
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440792
فونت
علامہ عارف واحدی:
شیعہ علماء کونسل کے جنرل سکریٹری کا کہنا تھا کہ امریکہ، مسلم ممالک کو ایک ایک کر کے تباہ کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے اور اسرائیل کو مضبوط کرنے، مسلمانوں کو تقسیم کرنے کے منحوس مشن پر گامزن ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، منصورہ لاہور میں ملی یکجہتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں شیعہ علماء کونسل کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ امریکہ مردود مسلمان ممالک کو ایک ایک کر کے تباہ کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے اور اسرائیل کو مضبوط کرنے، مسلمانوں کو تقسیم کرنے کے منحوس مشن پر گامزن ہے۔

علامہ عارف واحدی کا کہنا تھا کہ امریکہ خطے میں گریٹر اسرائیل کی راہ ہموار کرنے اور ہر اس ملک کو تباہ اور کمزور کرنے کیلئے مسلسل اپنی منحوس کوششیں کر رھا ہے جو کسی وقت بھی اسرائیل کیلئے خطرناک ہو سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ مردود مسلمان ممالک کو ایک ایک کر کے تباہ کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے اور اسرائیل کو مضبوط کرنے، مسلمانوں کو تقسیم کرنے کے منحوس مشن پر گامزن ہے۔

علامہ عارف واحدی کا کہنا تھا کہ امریکہ خطے میں گریٹر اسرائیل کی راہ ہموار کرنے اور ہر اس ملک کو تباہ اور کمزور کرنے کیلئے مسلسل اپنی منحوس کوششیں کر رھا ہے جو کسی وقت بھی اسرائیل کیلئے خطرناک ہو سکتا ہے۔

انہوں نے امریکہ کی خلیج فارس میں بے جا مداخلت اور جنگ کے شعلے بھڑکانے کی سازش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطی میں امریکا واضح طور پر عالمی قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے خطے میں جنگ کے شعلے بھڑکا رہا ہے، اس خطرناک کھیل سے خطے کی امنیت اور سالمیت کو سخت ترین خطرات لاحق ہیں- اس موقعہ پر ملی یکجہتی کونسل کی طرف سے اس امریکی دھشتگردی کی مذمت کرنی چاھئے اور امت مسلمہ کو متحد کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔ /۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں