14 July 2019 - 20:55
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440802
فونت
سعودی سیکورٹی فورس کے حملے میں زخمی ہونے والا ایک شیعہ نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ماجد عبداللہ آل آدم نامی یہ نوجوان دس روز قبل اس ملک کے شیعہ آبادی والے صوبے الشرقیہ کے شہر قطیف پر سعودی سیکورٹی فورس کے حملے میں زخمی ہوگیا تھا۔

سعودی سیکورٹی اہلکاروں نے سرگرم مذہبی کارکن ابراہیم عیسی آل اسماعیل کو بغیر وجہ بتائے حراست میں لیا تھا اور تاحال ان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں کہ وہ کہاں ہیں۔

سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کی مجموعی آبادی دس سے پندرہ فی صد بتائی جاتی ہے جو زیادہ تر ملک کے تیل سے مالا مال مشرقی علاقوں میں آباد ہیں۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں