15 July 2019 - 14:46
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440806
فونت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے علیحدہ علیحدہ احکام میں گارڈین کونسل کے تین فقہاء کو نئی مدت کے لئے منصوب کردیا ہے۔

رسا ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے علیحدہ علیحدہ احکام میں گارڈین کونسل کے تین فقہاء کو نئی مدت کےلئے منصوب کردیا ہے۔

آیت اللہ یزدی اور آیت اللہ آملی لاریجانی کی گارڈين کونسل میں مدت اختتام پذیر ہورہی تھی جسے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے حکم میں نئے دور کے لئے تمدید کردیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایک علیحدہ حکم میں مرحوم آیت اللہ مؤمن کی جگہ آیت اللہ اعرافی کو بھی گارڈین کونسل کا رکن مقرر کردیا ہے۔ /۹۸۸/ ن

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں