18 July 2019 - 13:28
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440836
فونت
آذربایجان صوبے میں ولی فقیہ کے نمایندہ حجت الاسلام والمسلمین آل هاشم رسا نیوز ایجنسی میں حاضر ہوئے اور اس دینی و ثقافتی ادارے کی فعالیت کو نزدیک سے مشاہدہ کیا ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق آذربایجان صوبے میں ولی فقیہ کے نمایندہ اور تبریز کے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمین سید محمدعلی آل هاشم نے رسا نیوز ایجنسی میں حاضر ہوئے اور حوزوی میڈیا ، دینی و ثقافتی ادارے کی فعالیت کو نزدیک سے مشاہدہ کیا ۔

تبریز کے امام جمعہ نے رسا نیوز ایجنسی کے مختلف فیکلٹی و نیوز بخش میں حاضر ہو کر موجودہ فعالیت کی رپورٹ حاصل کی اور اس فعالیت کو مفید و ضروری جانا اور اپنے رضایت کا اعلان کیا ۔

رسا نیوز ایجنسی کے چیف ایڈیٹر و ایڈیٹروں نے بھی اپنے بخش کی موجودہ کارکردگی و پالیسی کو تفصیلی صورت میں بیان کیا اور اس ادارہ کی طرف سے خبری فعالیت کی تشریح کی ۔

حجت الاسلام والمسلمین آل هاشم نے اس ملاقات میں علماء کرام کی کامیابی اور بقا کا راز عوام کے درمیان رہنا اور ان کے ساتھ زندگی کرنا جانا ہے اور کہا : جتنا زیادہ علماء و طلاب عوام سے مانوس رہے نگے معاشرے کا اعتماد اسلامی نظام میں اسی حد تک زیادہ ہوگا ۔

انہوں نے رسا نیوز ایجنسی کے بنیان گزار و ارکان کے زحمات کی قدرانی کی اور اس امر لازمی پر شکریہ ادا کرنے کے ساتھ ساتھ اسلامی انقلاب و اسلامی نظام کے سلسلہ میں نیوز ایجنسی کے اقدام کو مہم جانا ہے اور وضاحت کی : صداقت اور امانت داری رسا نیوز ایجنسی کی خصوصیت میں سے ہے ۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں