20 July 2019 - 21:47
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440850
فونت
شهر قطیف سعویہ عربیہ کے مشھور شیعہ عالم دین آیت الله «هلال المؤمن» نے دار فانی کو الوداع کہدیا ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، شهر قطیف سعویہ عربیہ کے مشھور شیعہ عالم دین آیت الله «هلال المؤمن» نے 70 سال کی عمر میں دار فانی کو الوداع کہدیا ۔

نبأ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، اس شیعہ عالم دین نے حوزه علمیہ آیت الله حکیم نجف اشرف عراق میں تعلیم حاصل کی اور درس خارج فقہ و اصول کو سرزمین قم پر گزارا ۔

اس رپورٹ کے مطابق، آیت الله «هلال المؤمن» نے منطق، اصول فقہ، ادبیات عرب اور شخصیت حضرت زینب (سلام الله علیها) کے سلسلہ میں کتاب تحریر کی ہے ۔/۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں