22 July 2019 - 12:17
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440862
فونت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے علیحدہ علیحدہ احکامات میں مستضعفین فاؤنڈيشن اور امام خمینی (رہ) ریلیف کمیٹی کے سربراہان کو ممنصوب کردیا ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے علیحدہ علیحدہ احکامات میں مستضعفین فاؤنڈيشن اور امام خمینی (رہ) ریلیف کمیٹی کے سربراہان کو ممنصوب کردیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے ایک حکم میں انجینئر پرویز فتاح کو مستضعفین فاؤنڈیشن کا سربراہ مقرر کیا ہےجبکہ اس سے قبل وہ امام خمینی (رہ) ریلیف کمیٹی کے سربراہ تھے ۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے دوسرے حکم میں جناب مرتضی بختیاری کو امام خمینی ریلیف کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا ہے۔ /۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں