‫‫کیٹیگری‬ :
24 July 2019 - 12:35
News ID: 440879
فونت
حرم امام حسین علیہ السلام کے پانچ قرآء سنی وقف بورڈ کے قرآنی مقابلوں میں منتخب ہوگئے ہیں.

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حرم امام حسین علیہ السلام کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ادارہ اوقاف اہل سنت کے پہلے مرحلے میں حفظ کا مقابلہ منعقد ہوا۔

حفظ مقابلوں کے اس مرحلے میں فائنل مرحلے کے لیے منتخب ہونے والوں میں آستانہ حسینی کے "ھزارحافظ" پروگرام کے پانچ طلبا بھی شامل ہیں۔

حرم امام حسین علیہ السلام کے قرآنی قرآنی ادارے کے انچارج «علی عبود الطائی» کا کہنا تھا:

«هزار حافظ قرآن کریم» پروگرام کے نتیجے میں باصلاحیت قرآء اور حفاظ سامنے آئے ہیں اور پانچ قرآء کا فائنل مرحلہ میں پہنچنا اس کی عمدہ دلیل ہے۔

انکا کہنا تھا: مقابلوں کے پہلے مرحلے میں عراق کے مختلف صوبوں سے ۴۴ حفاظ کرام شریک تھے۔/۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬