‫‫کیٹیگری‬ :
31 July 2019 - 00:17
News ID: 440941
فونت
سرزمین عراق کے مرجع تقلید آیت الله شیخ بشیر نجفی نے آیت الله سید محمد رضا الخرسان کی مجلس ترحیم میں شرکت کی ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی شھر نجف اشرف سے رپورٹ کے مطابق، سرزمین عراق کے مرجع تقلید آیت الله شیخ بشیر نجفی نے مرحوم آیت الله سید محمد رضا الخرسان کے ایصال ثواب کے لئے ہونے والی مجلس ترحیم میں شرکت کی ۔

اس رپورٹ کے مطابق، آیت الله بشیر نجفی نے خداوند متعال سے اس عظیم المرتبت شخصیت کے درجات کی بلندی کی دعا کی اور ان کے پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی درخواست کی ۔

سرزمین عراق کے اس مرجع تقلید نے آیت الله سید محمد رضا الخرسان کے انتقال کو عراق کے لئے عظیم خسارہ شمار کیا اور حوزات علمیہ کے لئے دردناک غم جانا کیوں کہ اپ ایک عظیم فقیہ تھے ۔

اس پروگرام میں آیت الله شيخ محمد اسحاق الفياض، دیگر مراجع تقلید ، اساتذہ اور طلاب نے بھی شرکت کی ۔/۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬