
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی سرحد پر جمعرات کے روز ہونے والی فائرنگ کے تبادلے میں غزہ کے جنوب میں واقع مشرقی خان یونس میں تین صیہونی فوجی بھی زخمی ہوئے ہیں۔
صیہونی فوج کے ترجمان نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں ایک فلسطینی بھی نشانہ بنا۔
فلسطین کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی فوجی، مشرقی خان یونس میں سیکورٹی باڑ عبور کرتے وقت اس میں پھنس گئے، جس کے نتیجے میں تین صیہونی فوجی زخمی ہو گئے۔
دوسری جانب صیہونی فوج نے جمعرات کی صبح مشرقی خان یونس میں زرعی اراضی اور نگراں ٹاور پر گولہ باری کی۔
کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ اسکی عوام کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہئے
سعودی علما درباری اور دین سے منحرف ہوگئے ہیں
حشدالشعبی کا داخلی جنگ شعلہ ور ہونے کی بہ نسبت انتباہ
آیت اللہ زکزکی کی حمایت میں تہران کے طلبا کا احتجاج
گناہ، انسان کو ذلیل و رسوا کردیتا ہے | مسلمانوں کو سامراجیت و طاغوتیت کے مقابل تسلیم ہونے کا حق نہیں
قرآن سے تمسک، اسلامی اتحاد ہر خطرہ سے محفوظ رہے گا | قران تجلی کی صورت مگر بارش تجافی کی صورت نازل ہوئی
یوم ولادت امام حسن عسکری(ع) کے موقع پر محفل حسن قرآت
شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ کو ہنگامی بنیادوں پر طبی امداد کی ضرورت
بابری مسجد تنازعہ کے سلسلے میں مزید عرضیاں داخل
بابری مسجد کی شہادت کی27 ویں برسی
کشمیر میں 4 ماہ میں 38 کشمیری جاں بحق 853 زخمی
تصویری رپورٹ: مدرسہ امام جعفر صادق(ع) جونپور میں نئے ٹرم کا آغاز
مدرسہ امام جعفر صادق(ع) جونپور میں نئے ٹرم کا آغاز
اتحاد و اتفاق وقت کی ضرورت نہیں، دین کی ضروریات میں سے ہیں
اگر منصب کے لائق نہیں تو عہدہ لینے سے پرھیز کریں
وزارت خارجہ فلسطین: عالمی برادری اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے
عراقی وزیر اعظم کو وطن سے وفا کی سزا دی گئی
سیدعمار الحکیم: قبائل نے فتنوں کا راستہ بند کردیا
علامہ سید صفدر حسین نجفی کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی
صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ اور خرم آباد کے امام جمعہ کا تقرر