03 August 2019 - 17:40
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440965
فونت
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سیاسی شعبہ کے رکن نے یمن جنگ کے بارے میں امارات کے نقطہ نظریہ میں تبدیلی کا خیر مقدم کیا ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی المسیرہ سے رپورٹ کے مطابق،  یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سیاسی شعبہ کے رکن محمد البخیتی نے یمن جنگ کے بارے میں امارات کے نقطہ نظریہ میں تبدیلی کا خیر مقدم کیا ہے۔

البخیتی نے کہا کہ یمن کے بارے میں امارات کے نظریہ میں تبدیلی کے استقبال کا مطلب یہ نہیں کہ ہم ان کے خلاف جوابی کارروائی روک دیں گے ہم نے امارات پر میزائل حملے متوقف کئے ہیں اور ہم امارات کو یمن سے مکمل طور پر فوجی انخلا کا موقع فراہم کرنا چاہتے ہیں۔

واضح رہے کہ امارات نے حال ہی میں اپنے بعض فوجیوں کو یمن سے خارج کرنے کا اعلان کیا تھا۔ /۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں