04 August 2019 - 19:56
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440977
فونت
علماء یمن نے دنیا بھر کے مسلمانوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حرمین شریفین کو آل سعود ناپاک عزائم سے بچانے اور اس کو آزاد کرانے کی کوشش کریں ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق علماء یمن نے دنیا بھر کے مسلمانوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حرمین شریفین کو آل سعود ناپاک عزائم سے بچانے اور اس کو آزاد کرانے کی کوشش کریں اور آل سعود کو حرمین شریفین کا تقدس پامال کرنے کی اجازت نہ دیں۔

اطلاعات کے مطابق علماء یمن نے آل سعود کے خلاف ایک بیان جاری کیا ہے جس میں آل سعود کے سیاہ کارناموں کا تذکرہ کرتے ہوئے انھیں امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل کا پٹھو قراردیا گیا ہے۔

علماء یمن کی انجمن نے سعودی عرب کے اطراف میں امریکی اور برطانوی فوجی اڈوں کو حرمین شریفین کے لئے بہت بڑا خطرہ بھی قراردیا ہے۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں