10 August 2019 - 14:41
News ID: 441017
فونت
حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام 18 زبانوں میں شائع کیا جائے گا۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یوم عرفہ کے موقع پر رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا پیغام حجاج کیلئے پڑھا جائے گا اور اسی دوران اس کا ترجمہ عالم اسلام کے حجاج کے لئے 18 مختلف زبانوں میں پیش کیا جائے گا.

رہبرانقلاب اسلامی کے پیغام کا عربی، انگریزی، اردو، فرانسیسی، ہسپانوی، انڈونیشیائی، روسی، ترک، ہوسا، سواحلی، ہندی، اطالوی ، آذری ، فلپائنی ، جرمن ، چینی، بنگالی اور پشتو یں ترجمہ کیا جائے گا.

پیغام کی تفصیل کچھ دیر بعد /۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬