10 August 2019 - 15:23
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441023
فونت
امیر عبداللہیان:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عالمی امور کے مشیر نے کشمیر کے بحران کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ عسکری طریقہ سے کشمیر کا راہ حل ممکن نہیں ہے ایران مسئلہ کے پرامن حل کا خیرمقدم کرتا ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عالمی امور کے مشیرحسین امیر عبداللہیان نے کشمیر کے بحران کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عسکری طریقہ سے کشمیر کا راہ حل ممکن نہیں ہے ایران مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کا خیرمقدم کرتا ہے۔

امیر عبداللہیان نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے سلسلے میں کشمیری عوام کے مفادات کو مد نظر رکھنا چاہیے ۔

انھوں نے کہا کہ عالمی اداروں خاص طور پر اسلامی تعاون تنظیم کو مسئلہ کشمیر کے سلسلے میں خصوصی توجہ مبذول کرنی چاہیے۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں