12 August 2019 - 20:52
News ID: 441036
فونت
نجف اشرف میں ایران کے قونصل خانہ کے نمائیندہ نے آیت الله شیخ بشیر نجفی سے ملاقات و گفتگو کی ۔

رسا نیوز ایجنسی کے نجف اشرف کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق نجف اشرف میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانہ کے نمائیندہ نے آیت الله شیخ بشیر نجفی کے نجف اشرف میں آفس میں حاضر ہوئے اور مرجع تقلید سے ملاقات و گفتگو کی ۔

حضرت آیت الله نجفی نے اس ملاقات میں اسلامی قوم کے درمیان رابطہ برقرار کرنے کی اہمیت کی تاکید کی اور عزت و کرامت کے حصول کے لئے اسلامی ممالک کے درمیان تعاون کو ضروری جانا ہے ۔

مرجع تقلید نے مقدس مقامات کے زائرین پر خاص توجہ دینے کی اپیل کی اور وضاحت کی ہے کہ زائرین کی خدمت کرنے میں پر طرح کے امکامات و صلاحیت سے استفادہ کرنا چاہیئے اور اسلامی قوم کے شایانہ شان خدمت انجام دینی چاہیئے ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬