16 August 2019 - 19:22
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441067
فونت
نماز عید الاضحی حرم امیرالمومنین علی علیہ السلام میں منعقد کی گئی۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی نجف اشرف رپورٹ کے مطابق، نماز عید الاضحی حرم مطهر حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام میں حجت الاسلام شیخ عبدالکریم الخاقانی کی امامت میں منعقد کی گئی۔

حرم امیرالمومنین علی علیہ السلام کی انتظامیہ ابتدائے صبح ہی سے زائرین اور نمازگزاروں کے آنے کی شاھد رہی ۔

حرم امیرالمومنین علی علیہ السلام کی انتظامیہ نے حرم امام علی (علیه السلام) کے زائرین کے استقبال کا مخصوص انتظام کیا ہے۔/۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں