19 August 2019 - 13:02
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441095
فونت
کوئٹہ میں جوانوں کی کاوش سے عید غدیر کے حوالے سے شاندار فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ہے۔

رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، کوئٹہ میں جوانوں کی کاوش سے عید غدیر کی مناسبت سے گلستآن ٹاون میں واقع پارک میں شاندار غدیر فیسٹیول ( برائے خواتین و حضرات ) کا انعقاد کیا گیا ہے ۔

بتاریخ 18۔19۔20۔21 اگست 2019ء بمطابق بروز اتوار ، پیر ، منگل اور بدھ بوقت: شام 6 بجے تا رات 10 بجے
مقام: گلستان ٹاون نزد قیوم پاپا فٹبال گراونڈ کوئٹہ میں فیسٹیول منعقد ہوگا جسمیں تمام اہالیان شہر کو شرکت کی دعوت دی گیی ہے۔

اس فیسٹیول میں غدیر خم کے واقعے کو خوبصورت انداز میں پیش کرنے کی کوشش گیی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ عید غدید [ بروز منگل] کے دن علمدار روڑ میں پرغدیر کی مناسبت سے شاندار دوپہر کے کھانے کا اہتمام کیا جارہا ہے جسمیں تمام شیعہ سنی خواتین و حضرات کو شرکت کی دعوت گیی ہے۔ /۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں