19 August 2019 - 16:45
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441102
فونت
مرجع تقلید نجف اشرف حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی سے ایرانی طلبا نے ملاقات کی ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی نجف اشرف عراق سے رپورٹ کے مطابق، ایرانی طلبا نے مراجع تقلید نجف اشرف میں سے حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔

حضرت آیت الله بشیر نجفی نے اس ملاقات میں حقیقی اسلام کے خلاف رونما ہونے والی سازشوں اور پروپگںڈے سے مقابلہ کا واحد راستہ معارف اهل بیت (علیهم السلام) سے تمسک جانا اور کہا: ملت اسلامیہ کے خلاف ہونے والی سازشوں کے مقابل اتحاد و ہمدلی ضروری ہے ۔

انہوں نے مزید کہا: ملت اسلامیہ علوم اهل بیت (علیهم السلام) متمسک رہے اور اس کی اسلامی تعلیمات کی معاشرہ میں ترویج کرے ۔/۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں