22 August 2019 - 22:06
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441123
فونت
رسا نیوز ایجنسی کی طرف سے علماء و حوزہ کے ممتازین کے شرکت کے ساتھ؛
"انقلاب کا دوسرا مرحلہ" کے سلسلہ میں حوزہ علمیہ قم کے اساتید و حوزات علمیہ اور علماء کی ذمہ داری کے تناظر میں کانفرنس منعقد کیا جا رہا ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق"انقلاب کا دوسرا مرحلہ" کے سلسلہ میں حوزہ علمیہ قم کے اساتید و حوزات علمیہ اور علماء کی ذمہ داری کے تناظر میں کانفرنس منعقد کیا جا رہا ہے

 یہ سیمینار رسا نیوز ایجنسی کے حوزہ و علماء شعبہ کی طرف سے حوزات علمیہ کے اساتید و شخصییات وعلماء کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوگی ۔

 اس سمینار میں اسی طرح انقلاب کا دوسرا مرحلہ کے محور پر حوزات علمیہ کی قیمتی آثار کی رونمائی کی جائے گی ۔

 یہ سیمینار علماء اور حوزہ علمیہ قم کے اساتید روز شنبہ ۲۴ اگست ۱۰ بجکر ۳۰ منٹ پر رسا نیوز ایجنسی کے کانفرنس حال میں منعقد ہوگا ، جس کا ایڈریس ہے قم، میدان مفید، خیابان بهشت ۔

 قائد انقلاب اسلامی کی طرف سے "انقلاب کا دوسرا مرحلہ" بیانیہ مرتب ہوا ہے حوزہ علمیہ کے ممتازین و اساتید کی خصوصی توجہ اور تحقیق کی ضرورت ہے ، اس طرف رسا نیوز ایجنسی نے اس سیمینار کو حوزہ علمیہ کی شخصیات و اساتید کو دعوت دی ہے ضمنا رہبر انقلاب کی توجہ و مطالبات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ طلاب و معاشرہ "انقلاب کا دوسرا مرحلہ" سے زیادہ سے زیادہ آشنا ہوں منعقد کی ہے ۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں