23 August 2019 - 16:18
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441124
فونت
عید غدیر خم کے موقع پر دنیا کے لاکھوں شیعوں نے حرم امیرالمومنین امام علی(ع) میں حاضری دی ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی شھر نجف اشرف سے رپورٹ کے مطابق، عید غدیر خم کے موقع پر دنیا کے لاکھوں شیعوں نے حرم امیرالمومنین امام علی(ع) میں پہونچ کر اہل عصمت و طھارت سے اپنی عقیدت کا اظھار کیا ۔

اس رپورٹ کے مطابق حرم امام علی (ع) نے زائرین کی میزبانی کے لئے تمام وسائل فراہم کئے تاکہ زائرین کی بہتر طریقہ سے خدمت کرسکیں ۔

اس موقع پر عراقی انتظامیہ نے بھی سخت حفاظتی اور سیکوریٹی انتظامات کئے تھے اور اسی حوالے سے نجف پولیس کے کمانڈر نے شھر کا معاینہ کرنے کے بعد دنیا کے سب بڑے قبرستان «وادی السلام» کا بھی معاینہ کیا ۔/۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں