25 August 2019 - 12:05
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441138
فونت
بیروت کے اطراف میں اسرائیل کے 2 ڈرون طیارے تباہ اور سرنگوں ہوگئے ہیں۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے ایک اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ بیروت کے اطراف میں اسرائیل کے 2 ڈرون طیارے تباہ اور سرنگوں ہوگئے ہیں۔

حزب اللہ کے اہلکار کا کہنا ہے کہ پہلا ڈرون طیارہ بیروت کے ضاحیہ علاقہ میں تباہ ہوا جبکہ دوسرا ڈرون طیاروہ زمین کی سطح کے نزدیک دھماکے سے تباہ ہوگیا۔

دوسرے ڈرون کے دھماکے کے نتیجے میں کچھ مالی نقصان بھی ہوا ہے۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں