
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، گرجستان(جارجیا) کے پادری مال خاز نے اج امام صادق(ع) یونیورسٹی میں « امام حسین(ع) عیسائی افکار میں اتحاد کی نشانی » کے عنوان سے منعقد ہونے والی تخصصی نشست میں اربعین کے موقع پر اپنے سفر کربلا کے تجربات کو بیان کیا اور کہا : میں ایک عیسائی ہوں اور حضرت عیسی علیہ السلام کا ماننے والا ہوں مگر میرا یہ کہنا ہے کہ امام حسین(ع) نے بے انتہا درس دئے کہ ان میں سے ایک ظلم و بے انصافی کے اگے خاموش نہ رہنا ہے ۔
انہوں نے مزید کہا: اگر ہم امام حسین علیہ السلام کے عاشق اور اپ کے پیرو ہیں تو ہمیں دنیا میں پھیلتی نفرت اور اختلاف کے اگے استقامت کرنی چاہئے ۔
مال خاز نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ مذھب انسانوں کو صلح امیز زندگی کی ہدایت دیتا ہے کہا: مذھب ہمیں مدارا سیکھاتا ہے مگر فقط مدارا کرنے پر اکتفا نہیں کیا جاسکتا بلکہ عشق و محبت سے بھری حیات کی جانب قدم اٹھانا ضروری ہے ۔
گرجستان(جارجیا) کے پادری نے اربعین کو انسانوں کے دلوں میں امید کی کرن جانا اور کہا: نجف سے کربلا تک سفر محبت و دوستی مالا مال ہے ، اگر ہم نجف سے کربلا تک مہمان رہ سکتے ہیں تو تہران سے گرجستان کے دارالحکومت تلفیس تک کیوں نہیں مہربان رہ سکتے ۔
مال خاز نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ دنیا کی آدھی جمعیت عیسائی اور مسلمان تشکیل دیتے ہیں کہا: عیسائی اور مسلمان امام حسین علیہ السلام کی تعلیم کو زندہ رکھ سکتے ہیں ۔/۹۸۸/ ن
قرآن سے تمسک، اسلامی اتحاد ہر خطرہ سے محفوظ رہے گا | قران تجلی کی صورت مگر بارش تجافی کی صورت نازل ہوئی
یوم ولادت امام حسن عسکری(ع) کے موقع پر محفل حسن قرآت
شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ کو ہنگامی بنیادوں پر طبی امداد کی ضرورت
بابری مسجد تنازعہ کے سلسلے میں مزید عرضیاں داخل
بابری مسجد کی شہادت کی27 ویں برسی
خداوند متعال عفو و بخشش کو سب سے زیادہ پسند کرتا ہے
امت مسلمہ کو متحد کرنے کی ضرورت ہے
حضرت معصومہ قم(س) کی رحلت پر ہر آنکھیں اشکبار
اسٹوڈنٹس ڈے، ایرانی عوام کی استکبار کے خلاف جدوجہد کا دن
جارجیا میں «تکفیری افکار روکنے میں اسلامی تعلیمات کا کردار» کانفرنس کا انعقاد
کشمیر میں 4 ماہ میں 38 کشمیری جاں بحق 853 زخمی
عالم اسلام کے مسائل کا حل امت مسلمہ کے درمیان تعاون اور یکجہتی ہے
تصویری رپورٹ: مدرسہ امام جعفر صادق(ع) جونپور میں نئے ٹرم کا آغاز
مدرسہ امام جعفر صادق(ع) جونپور میں نئے ٹرم کا آغاز
اتحاد و اتفاق وقت کی ضرورت نہیں، دین کی ضروریات میں سے ہیں
اگر منصب کے لائق نہیں تو عہدہ لینے سے پرھیز کریں
غیبت اور غیبت کا معیار
وزارت خارجہ فلسطین: عالمی برادری اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے
عراقی وزیر اعظم کو وطن سے وفا کی سزا دی گئی
انقلاب کے دوسرے قدم کے بیانیہ کی تشریح میں حوزوی مفکرین کا کردار اہم ہے