04 September 2019 - 12:53
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441214
فونت
سری لنکا میں عاشورائے حسینی میں خلل ڈالنے پرپابندی عائد کر دی گئی ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کی ایک عدالت نے 2 سخت گیر بودھ تنظیموں کی جانب سے عاشورائے حسینی کے موقع پر مظاہرہ کرنے پر پابندی لگادی۔

خبررساں ایجنسی اے ایف پی نے اپنی رپورٹ میں پولیس ترجمان کے حوالے سے بتایا ہےکہ کولمبو کی عدالت نے بودھ راہبوں کی سربراہی میں 2 گروپوں کو روکنے کے احکامات جاری کئےہیں۔

خیال رہے کہ یکم محرم سے 10 محرم تک جاری رہنے والے مذہبی اجتماعات اور عزاداری میں شرکت کے لئے دنیا بھر سے تقریباً 25 ہزارافراد کولمبو پہنچ چکے ہیں۔ؕ۹۸۸ؕ ن

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں