04 September 2019 - 13:22
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441218
فونت
نیوانگلینڈ قرآنی مقابلوں کا چوتھا دور ماساچوسٹ کے شہر ویلنڈ میں منعقد کیا گیا۔

رسا نیوز ایجنسی کی  خبررساں ادارے میٹرو ویسٹ ڈیلی نیوز سے رپورٹ کے مطابق، ایک سوپچاس بچوں کے درمیان قرآن مقابلوں میں امریکا کے مختلف شہروں سے قرآء شریک تھے۔

اسلامی مرکز بوسٹن، شمالی امریکہ کی اسلامی انجمن اور ماسوچوسٹ اسلامی انجمن کے تعاون سے منعقدہ مقابلوں میں بچے حصہ لے رہے تھے۔

مذکورہ مقابلوں کا پہلا اور دوسرا دورہ گذشتہ مہینے کے شروع میں منعقد ہوئے تھے اور ہر گروپ سے پانچ طلباء اس مرحلے میں شریک تھے۔

درست حفظ، قوانین تجوید،‌ تلفظ وغیرہ کے امور ججز چیک کررہے تھے۔

مقابلوں کی کمیٹی کے رکن ھمایون کبیر کے مطابق مسلمان بچوں میں قرآنی تعلیمات کی ترویج مقابلوں کا اہم مقصد ہے۔/۹۸۸/ن

امریکہ؛ نوجوانوں کے درمیان قرآنی مقابلہ

امریکہ؛ نوجوانوں کے درمیان قرآنی مقابلہ

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں