04 September 2019 - 14:14
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441219
فونت
سرور و سالار شهیدان حضرت امام حسین(ع) کی شھادت کے موقع پر ۶ محرم الحرام سے لیکر ۱۱ محرم الحرام تک، رهبر انقلاب اور دیگر مختلف عوامی طبقات کی شرکت میں حسینیہ امام خمینی(رہ) تہران میں مجالس منعقد ہوں گی ۔

رسا نیوز ایجنسی کی سیاسی سرویس کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، سرور و سالار شهیدان حضرت اباعبد الله‌ الحسین اور ان کے اصحاب با وفا علیہم ‌السلام کی شھادت کی یاد میں ۶ محرم الحرام بروز جمعہ سے لیکر۱۱ محرم الحرام بروز بدھ تک، رهبر انقلاب اور دیگر مختلف عوامی طبقات کی شرکت میں حسینیہ امام خمینی(رہ) تہران میں مجالس منعقد ہوں گی ۔

اس پروگرام کی تفصیل کچھ یوں ہے:

۶ محرم بروز جمعہ

قاری: کریم منصوری | پیش خوانی: حجت ‌الاسلام جعفر اسلامی ‌فر| خطیب: حجت‌ الاسلام کاظم صدیقی | نوحہ خوان: حاج منصور ارضی، سیّد مجید بنی ‌فاطمه

۷ محرم بروز سنیچر:

پیش خوانی: جعفر واضحی | خطیب: حجت ‌الاسلام مسعود عالی | نوحہ خوان: مهدی سلح شور

۸ محرم بروز اتوار:

پیش خوانی: حجت‌الاسلام هادی محمّد پور| خطیب: حجت‌الاسلام مسعود عالی | نوحہ خوان: میثم مطیعی

۹ محرم بروز سموار:

پیش خوانی: حجت ‌الاسلام محسن آتشکار| خطیب: حجت ‌الاسلام ناصر رفیعی | نوحہ خوان: محمّد رضا طاهری

۱۰ محرم بروز منگل:

پیش خوانی: مهدی سماواتی | خطیب: حجت ‌الاسلام ناصر رفیعی | نوحہ خوان: محمود کریمی

۱۱ محرم بروز بدھ:

پیش خوانی: مرتضی طاهری | خطیب: حجت‌الاسلام سیّد احمد خاتمی | نوحہ خوان: سعید حدادیان

واضح رہے کہ ہر شب  نماز مغرب و عشاء کے بعد احکام شرعی بیان کیا جائے گا ۔/۹۸۸/ ن

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں