11 September 2019 - 12:38
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441262
فونت
مقدس شہر کربلا میں اژدھام اور بھگدڑ سے 31 زائرین شہید ہو گئے ہیں۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے مقدس شہر کربلا ذرائع کے مطابق حادثہ بھگدڑ مچنے اور ایک دیوارکے گرنے کی وجہ سے باب الرجا کے نزدیک پیش آیا۔

عراقی حکام کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ عاشورہ کی دو پہر زیادہ اژدہام کے نتیجے میں پیش آیا ہے۔عراق کی وزارت صحت نے اس سے قبل سولہ افراد کے شہید ہونے کی تصدیق کی تھی۔

شہید اور زخمی ہونے والے تمام افراد عراقی شہری بتائے جاتے ہیں۔

حادثے کی وجہ زائرین کے حد سے زیادہ اژدھام کو قرار دیا گیا ہے۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں