19 September 2019 - 13:04
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441315
فونت
امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے ایران کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد دعوے کی تکرار کرتے ہوئےکہا ہے کہ امریکہ سخت شرائط میں سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے اور بڑا شیطان سعودی عرب کو تنہا نہیں چھوڑےگا۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے ایران کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد دعوے کی تکرار کرتے ہوئےکہا ہے کہ امریکہ سخت شرائط میں سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے اور بڑا شیطان سعودی عرب کو تنہا نہیں چھوڑےگا۔

مائیک پمپئو نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ اس نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات میں واضح طور پر کہا ہے کہ امریکہ سخت شرائط میں سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔

واضح رہے کہ امریکہ واحد ملک ہے جس نے سعودی عرب کی تیل کی دو تنصیبات پر یمنی فورسز کے حملے کا الزام ایران پر عائد کیا حالانکہ یمنی فورسز اور انصار اللہ نے ارامکو پر حملے کی ذمہ داری  قبول کی اور اس سے پہلے بھی یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے سعودی عرب کے متعدد ايئر پورٹس اور دیگرحساس جگہوں کو نشانہ بناچکی ہے لیکن امریکی وزیر خارجہ رائے عامہ کو منحرف کرنے اور اپنی ناکامی کو چھپانے کے لئے آرامکو پر حملے کا جھوٹا اور بے بنیاد الزآم ایران پر عائد کررہا ہے ۔

ادھر چین اور روس نے امریکی الزام کو مسترد کرتے ہوئے اس سلسلے میں غیر جانبدار تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں