19 September 2019 - 23:47
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441323
فونت
متحدہ عرب امارات یمن میں القاعدہ اور داعش تنظیموں کے ساتھ رابطے میں ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن میں سعودی عرب کی حمایت یافتہ حکومت کے وزیر ٹرانسپورٹ صالح الجبوانی کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کا القاعدہ اور داعش تنظیموں کے ساتھ قریبی رابطہ ہے۔

سعودی عرب کے حمایت یافتہ یمنی وزیر نے کہا کہ ہمارے پاس ٹھوس شواہد اور مدارک موجود ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ متحدہ عرب امارات یمن میں القاعدہ اور داعش تنظیموں کے ساتھ رابطے میں ہے۔

اس نے کہا کہ امارات کے حکم سےداعش دہشت گرد سعودی عرب کے فوجیوں کو شبوہ اور ابین کی روڈ پر نشانہ بناتے ہیں۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں