24 September 2019 - 10:55
News ID: 441355
فونت
امریکی صدر ٹرمپ نے بالآخرنوبل امن انعام دینے کی بھیگ مانگ لی۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر نیویارک میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بارک اوباما کو صدر بنتے ہی نوبل انعام ملا جس پر اوباما حیران تھے، انہیں خود بھی حیرانی ہوئی کہ اوباما کو ایوارڈ کیوں دیا گیا۔

انہوں نے اس بات کا اعتراف کیا کہ میرٹ پر نوبل نہیں دیا جاتا۔

امریکی صدر ٹرمپ نے نوبل انعام حاصل کرنے کی کوشش ایسے میں کی کہ جب اس کے ہاتھ یمن، شام، افغانستان، عراق اور بہت سے دوسرے ممالک کے لاکھوں مظلوم اور بے گناہ افراد کے خون سے رنگین ہیں۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬