24 September 2019 - 13:55
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441357
فونت
سلطان السامعی :
اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ایک رکن نے کہا کہ یمنی فورسز کے مستقبل میں حملوں کے نتیجے میں متحدہ عرب امارات کا جنازہ نکل جائےگا۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ایک رکن سلطان السامعی نے کہا ہے کہ یمنی فورسز کے مستقبل میں حملوں کے نتیجے میں متحدہ عرب امارات کا جنازہ نکل جائےگا۔

انہوں نے کہا کہ یمن کے بارے میں متحدہ عرب امارات کو تجدید نظر کرنی چاہیے یا پھر تباہی کے لئے امادہ ہوجانا چاہیے۔

واضح رہے کہ سعودی اتحاد جس میں امارات سر فہرست ہے یمن کی مظلوم و بے گناہ عوام پر ظلم کی انتہا کر دی، گھروں کو مسمار کر دیا بوڑھے بچے اور خواتین پر بھی رحم نہیں کیا سبھوں پر بم برسائے اور قتل عام میں مشغول ہیں ۔

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں