27 September 2019 - 14:00
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441364
فونت
پاکستان:
کشمیری مسلمانوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے منعقد ہونیوالی قومی کانفرنس میں میاں محمود الرشید، معروف صحافی اور تجزیہ کار مجیب الرحمان شامی اور شاعر اور ادیب امجد اسلام امجد سمیت مذہبی، سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یونیورسٹی آف پنجاب کے زیراہتمام فیصل آڈیٹوریم میں قومی کشمیر کانفرنس منعقد ہوئی۔

کانفرنس میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق خان مہمان خصوصی تھے۔

کشمیری مسلمانوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے منعقد ہونیوالی قومی کانفرنس میں پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے رہنماء میاں محمود الرشید، معروف صحافی اور تجزیہ کار مجیب الرحمان شامی اور شاعر اور ادیب امجد اسلام امجد سمیت مذہبی، سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

واضح رہے کہ کانفرنس کے دوران فیصل آڈیٹوریم طلبہ و طالبات اور شہریوں سے کچھا کھچ بھرا ہوا تھا۔ 

لاہور میں قومی یکجہتی کشمیر کانفرنس کا انعقاد

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں