25 September 2019 - 18:16
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441369
فونت
مرجع تقلید نجف اشرف نے مسلمانوں سے اتحاد و یکجہتی کا مطالبہ کرتے ہوئے دشمن کی سازشوں کے مقابل ہوشیاری کی تاکید کی ۔

رسا نیوز ایجنسی کی عالمی سرویس کے رپورٹر کی شھر نجف اشرف سے رپورٹ کے مطابق، بارگاه مطهر امیرالمومنین علی (علیه السلام) کی زیارت کو گئے، اسلامی جمهوریہ ایران کے حوزات علمیہ کے طلاب نے مرجع تقلید نجف اشرف حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی سے ان کے دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی ۔

حضرت آیت الله نجفی نے ایرانی طلاب و اساتذہ سے ہونے والی اس ملاقات میں مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کا مطالبہ کیا اور کہا: مسلمانوں کا اتحاد دشمنوں کی بدترین سازشوں کے نقش بر اب ہونے کا سبب ہوگا ۔

انہوں نے اپنے بیان کے دوسرے حصہ میں ملت اسلامیہ کو در پیش مسائل اور مسلمانوں کو لاحق خطرات کا تجزیہ کرتے ہوئے اس سے مقابلہ کے طریقہ بیان کئے ۔

واضح رہے کہ حضرت آیت الله بشیر نجفی کا دفتر ہر دن مختلف ممالک کے مھمانوں کا میزبان ہے۔/۹۸۸/ ن

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں