26 September 2019 - 20:01
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441372
فونت
اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں کئی درجن فلسطینی مسلمانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے اپنے ظالمانہ اقدام کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں کئی درجن فلسطینی مسلمانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجویں نے آج صبح مغربی پٹی کے مختلف محلوں پر حملہ کرکے کئی درجن فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی ظالم حکومت ہمیشہ کسی نہ کسی بہانہ فلسطین پر حملہ کرتے رہ رہے ہیں اور وہاں کے مظلوم مسلمان یہاں تک کہ چھوٹے بچوں کو بھی گرفتار کر رہے ہیں لیکن عالمی ادارہ خاموشی اختیار کر رکھی ہے ۔

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں