28 September 2019 - 11:28
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441383
فونت
عراقی فورسز نے عراق کے مغربی علاقہ میں 12 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی سومریہ نیوز سے رپورٹ کے مطابق، عراقی فورسز نے عراق کے مغربی علاقہ میں 12 داعش دہشت گردوں کو ہلاک ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز اور رضاکار دستوں نے الجزیرہ میں داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 12 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

ذرائع کے مطابق اس کارروائی میں عراقی فورسز نے دہشت گردوں کی دھماکہ خیز مواد سے بھری تین گاڑیاں اور ان کی مخفی گاہ کو بھی تباہ کردیا ۔ /۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں