30 September 2019 - 12:08
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441399
فونت
شام میں تکفیری دہشت گردوں کے مابین خونریز جھڑپ جاری ہے ، ان جھڑپوں میں 23 تکفیری دہشتگرد ہلاک ہوچکے ہیں ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسپوٹنک کی رپورٹ کے مطابق شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کے صوبہ ادلب کے جبل الزاویه علاقے میں جبهه النصره اوراحرار الشام وہابی دہشت گردوں کے مابین ہونی والی جھڑپ میں 23 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

شامی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ جبهه النصره کے دہشتگردوں کے ہاتھوں چند نوجوانوں کی گرفتاری اوراحرار الشام کے دہشتگردوں کی مداخلت کے بعد شروع ہوئی۔ /۹۸۸/ ن

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں