‫‫کیٹیگری‬ :
30 September 2019 - 12:25
News ID: 441404
فونت
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے اگریمن کی امن و صلح کی تجویز کو قبول نہ کیا تو سعودی عرب کے فوجیوں اور ان کے کرائے کے فوجیوں کو نابود کردیا جائےگا۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے اگریمن کی امن و صلح کی تجویز کو قبول نہ کیا تو سعودی عرب کے فوجیوں اور ان کے کرائے کے فوجیوں کو نابود کردیا جائےگا۔

البخیتی نے العالم کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فورسز اور قبآئل کے " نصر من اللہ آپریشن " نے واضح کردیا ہے کہ سعودی عرب کو یمن پر مسلط کردہ جنگ میں تاریخی اور عبرتناک شکست کا سامنا ہے اگر اس نے یمن کے نہتے عربوں پر ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھا اور یمنی قومی نجات حکومت کی صلح کی تجویز کو قبول نہ کیا تو سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں اور ان کے مزدوروں کو نابود کردیا جائےگا۔/۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬