08 October 2019 - 14:53
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441441
فونت
حزب اللہ لبنان اور فلسطینی تنظیم حماس کے اعلی اہلکاروں کے درمیان مسئلہ فلسطین کے بارے میں ملاقات اور گفتگو ہوئی۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان اور فلسطینی تنظیم حماس کے اعلی اہلکاروں کے درمیان مسئلہ فلسطین کے بارے میں ملاقات اور گفتگو ہوئی۔

اطلاعات کے مطابق لبنان میں حماس کے نمائندے احمد عبدالہادی اور فلسطین کے امور میں حزب اللہ کے نمائندے حسن حب اللہ اور ان کے ہمراہ وفود نے فلسطین کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

اس ملاقات میں صدی معاملہ کے بارے میں اور موجودہ دور کے خطرناک حالات کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گيا۔

اس ملاقات میں حزب اللہ لبنان کے نمائندے نے کہا کہ ہم فلسطینی عوام کے ساتھ آخری سانس اور آخری لمحہ تک کھڑے ہیں۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں