15 October 2019 - 20:53
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441466
فونت
اب تک 100 ہزار سے زائد پاکستانی زائریں کربلائے معلی میں منعقدہ اربعین حسینی کی جلوس عزا کی تقریب کی شرکت کیلیے میرجاوہ سرحد سے ملک میں داخل ہوئے ہیں.

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مبطابق ایران کے مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے گورنر احمد علی موہبتی' نے کہا ہے کہ اب تک 100 ہزار سے زائد پاکستانی زائریں کربلائے معلی میں منعقدہ اربعین حسینی کی جلوس عزا کی تقریب کی شرکت کیلیے میرجاوہ سرحد سے ملک میں داخل ہوئے ہیں.

احمد علی موہبتی' نے گزشتہ روز میرجاوہ سرحد میں پاکستانی زائرین کو زائرین کے لئے مختلف فلاحی، ثقافتی، رہائشی اور طبی خدمات کی فراہمی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اب تک 100 ہزار پاکستانی زائرین ملک میں آئے ہیں جو صرف ایک دن میں 10 ہزار پاکستانی زا‏ئرین داخل ہوچکے ہیں.

ہرسال محرم الحرام اور اربعین کے موقع پر بڑی تعداد میں پاکستانی زائرین کربلای معلی کے دورے کے لئے ایرانی سرحدی علاقے میرجاوہ سے ملک میں داخل ہو رہے ہیں.
گزشتہ سال کے اربعین کے موقع پر 45 ہزار پاکستانی زائرین صوبے سیستان و بلوچستان کے سرحدی علاقوں سے ملک میں داخل ہوگئے.

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں