21 October 2019 - 11:26
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441478
فونت
پاکستان:
جلوس میں شریک عزاداروں نے آغا حیدر علی موسوی کی امامت میں کوتوالی چوک میں دوپہر ایک بجے نماز ظہرین ادا کی۔ اس موقع پر کشمیر کی آزادی اور ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔ جلوس مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے جلوس میں شریک عزاداروں نے کوتوالی چوک میں آغا حیدر علی موسوی کی اقتداء میں نماز ظہرین ادا کی۔ نواسہء رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کے چہلم کا مرکزی جلوس حویلی الف شاہ سے برآمد ہوا۔ جلوس میں شریک عزاداروں نے کوتوالی چوک میں دوپہر ایک بجے نماز ظہرین ادا کی۔

آغا حیدر علی موسوی نے نماز ظہرین پڑھائی جس میں عزاداروں کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔ اس موقع پر کشمیر کی آزادی اور ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔ جلوس مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔ /۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں