22 October 2019 - 16:27
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441488
فونت
سعودی عرب کی یمن کے نہتے مسلمانوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی یمن کے نہتے مسلمانوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔

سعودی جنگی طیاروں نے گذشتہ 12 گھنٹوں میں 30 بار یمن کی شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔

یمنی فوج کے ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب نے گذشتہ 12 گھنٹوں ميں صوبہ صعدہ اور حجہ کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری کی ۔ جس کے نتیجے میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

یمنی فوج کے ترجمان نے کہا کہ سرحدوں پر بھی سعودی عرب کے حملوں میں اضآفہ ہوگیا ہے لیکن انھیں ہر محاذ پر ناکامی اور شکست کا سامنا ہے۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں