‫‫کیٹیگری‬ :
28 October 2019 - 23:50
News ID: 441526
فونت
امام رضا(ع) کی زیارت کے سلسلہ میں مختلف روایاتوں میں بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، ائمہ معصومین (ع) کی قبروں کی زیارت ہمیشہ اہل بیت علیھم السلام کے کلام اور اپ کی سیرت میں تاکید کی گئی ہے اور شیعوں نے بھی اس کا ہمیشہ خاص اہتمام کیا ہے ۔

من جملہ روایتوں میں یہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ ائمہ معصومین (ع) کی قبروں کی زیارت کا عظیم ثواب ہے ، شیخ صدوق علیہ الرحمہ کتاب من لایحضره الفقیہ جو شیعوں کی کتب اربعہ میں سے ایک اہم کتاب ہے فرماتے ہیں کہ رسول اکرم (ص) سے اس مضمون میں روایت نقل ہوئی ہے «قَالَ رَسُولُ اللَّهِ (ص)‏ سَتُدْفَنُ‏ بَضْعَةٌ مِنِّی بِخُرَاسَانَ مَا زَارَهَا مَکْرُوبٌ إِلَّا نَفَّسَ اللَّهُ عَزَّ وَ جَلَّ کَرْبَهُ وَ لَا مُذْنِبٌ إِلَّا غَفَرَ اللَّهُ لَهُ ذُنُوبَهُ»؛ عنقریب میرے جگر کا ٹکڑا خراسان کی سرزمین پر دفن کیا جائے گا، کہ کوئی بھی غم زدہ اس کی زیارت نہیں کرے گا مگر یہ کہ خدائے عزّوجلّ اس کے غم کو اس سے برطرف کرے گا اور کوئی بھی گناہ گار اپ کی زیارت نہیں کرے گا مگر یہ کہ خداوند متعال اس کی گناہوں کو بخش دے گا ۔

اپ کی زیارت کے اداب کے حوالے سے بھی ائمہ ، مراجع کرام اور علماء عظام نے بہت تاکید کی ہے کہ ان میں سے رھبر معظم انقلاب کے بیان کردہ اداب قابل توجہ ہیں۔ 

اس میں کوئی شک نہیں کے آداب کی مراعات زیارت کے ثواب میں اضافہ کا سبب ہے ۔/۹۸۸ / ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬